Tuesday, 22 April 2014

Introduction to Qureshi Social Media Combo Services



"قریشی سوشل میڈیا سروس کا مختطر تعارف"

آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور ہر چیز کی پزیرائی اسی سوشل میڈیا پہ کی جاتی ہے۔ یہاں سوال ہے کہ سوشل میڈیا یعنی فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر لوگ پروفائل یا پیج تو بنا لیتے ہیں پر ان کو اتنی جلدی بھرپور شہرت نہیں ملتی جتنا جلدی وہ چاہتے ہیں۔

تو جناب لیجیے! آپ کے سامنے ایک بہت ہی شاندار سروس حاضر ہے جس سے نا صرف آپ راتوں رات مشھور ہوسکتے ہیں بلکہ اپنی مرضی کے مطانق جتنا مرضی چاہیں پزیرائی بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ 

جی ہاں! یہی تو کمال ہے "قریشی سوشل میڈیا سروس" کا۔ اگر آپ اپنے پیج یا پروفائل پر زیادہ سے زیادی لائیکس،کمینٹس، یا فالورس چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔ آپ کو صرف اتنا بتانا ہوگا کہ آپ کو کتنے تعداد میں کس جگہ پر لائکس/کمینٹس یا فالورس مطلوب ہیں۔ باقی کا کام ہمارے ایجنٹس کردیں گے۔
ہم 24 گھنٹے آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔ ہم سے رابطہ کرنے کے لیے آپ ہمارے فیس بک کے پیج پر میسیج بھیج سکتے ہیں۔ ہمارا نمائندہ جلد ہے آپ سے رابطہ کریں گا۔ شکریہ

مزید معلومات کے لیے ہمارہ فیس بک پیج وزٹ کریں